فرشتےکن کیلئے رحمت کی دعاکرتےھیں؟☆

 فرشتےکن کیلئے رحمت کی دعاکرتےھیں؟☆


1.باجماعت نمازکا انتظارکرنےوالوں کیلئے

(بخاری647)


2.اگلی صفوں میں نمازاداکرنے والوں کیلئے

(ابوداؤد664)


3.صف کی دائیں جانب کھڑےھونےوالوں کیلئے

(ابوداؤد767)


4.صفوں میں مل کرکھڑے ھونے والوں کیلئے

(ابن ماجہ995)


5.نمازسےفارغ ھوکرجاۓنماز پربیٹھنے والوں کیلئے (حتی کہ وہ اٹھ جائیں یا بے وضو ھوجائیں)

(ابوداؤد471)


6.لوگوں کوخیروبھلائی کی تعلیم دینےوالوں کیلئے

(ترمذی2687)


7.مریضوں کی عیادت کرنےوالوں کیلئے.

(صحیح ترمذی775)


8.روزےکیلئے سحری کھانے والوں کیلئے

(صحیح الجامع الصغیر1844)


9.نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے والوں کیلئے

(ابن ماجہ907)


اللہ رب العزت ھمیں بھی ان لوگوں میں شامل فرمائے جن کیلئےفرشتےرحمت کی دعائیں کریں

آمین‎ ‎يا رب العالمين🥀

Comments

Popular posts from this blog

خالی پیٹ پانی پینا