کسی سے بھی بد گمان مت ہوں


 

 کسی سے بھی بد گمان مت ہوں


لوگ آپ سے جھگڑا کر سکتے ہیں...

آپ کے خلاف سازشیں کر سکتے ہیں...

آپ کا دل دکھا سکتے ہیں...

آپ کا برا چاہ سکتے ہیں...

آپ سے آپ کا سب کچھ چھیننے کی کوشش کر سکتے ہیں.....

مگر چھین نہیں سکتے کیونکہ نصیب تک رسائی خالق نے کسی اور کو نہیں دی...

مایوسی کے لمحوں میں رب کائنات کو دیکھنا سیکھیں ❤️

Comments

Popular posts from this blog

خالی پیٹ پانی پینا